0

دیر بالا، ڈپٹی کمشنر کا گورنمنٹ ھایئر سیکنڈری سکول کا دورہ

دیربالا (مانند نیوز ڈیسک) چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ ڈاکٹر کاظم نیاز کمشنر ملاکنڈ ڈویژن  سّید ظہیر الاسلام شاہ اور ڈپٹی کمشنردیربالاشھاب حامِدیوسفزئی کے ہدایات کی روشنی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیر بالا خورشید عالم نے گورنمنٹ ھایئر سیکنڈری سکول فار بوائز کس دیر اربن کا دورہ کیا۔جہاں عملہ کی حاضری رجسٹر سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا جس پر اطمینان کا اظہار کیا معائنہ کے دوران COVID-19 کے متعلق ایس۔او۔پیزکا بھی جائزہ لیا اور طلبہ کو کورونا سے حفاظتی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی تلقین کی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں