0

دیربالا، ڈپٹی کمشنرکا پاسپورٹ آفس کا دورہ

دیربالا (مانند  نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنردیربالاشھاب حامِد یوسفزئی نے پاسپورٹ آفس دیر بالا کا دورہ کیا۔جہاں انہوں نے دفتری اُمور کا تفصیلی جائزہ لیا اور عملہ کی حاضری رجسٹر چیک کیا اور آئے ہوئے لوگوں سے درپیش مسائل کے بارے میں معلومات حاصل کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاسپورٹ کو ہدایت کی کہ وہ پاسپورٹ بنوانے کیلئے آنے والے لوگوں کے ساتھ بھر پورتعاون کریں تاکہ ان کوپاسپورٹ بنانے میں کسی بھی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ ھو۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں