0

تورغر ایجوکیشن کے افسران عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام‎

تورغر (مانند نیوز ڈیسک) تورغر محکمہ ایجوکیشن کے افسران عوام کو ریلیف دینے میں مکمل ناکام دیگر محکمہ بھی صرف اپنی ٹی اے ڈی بنانے میں مصروف دو سال سے ضلعی حکومت کے طرف سے دیا گیا انعامات اور بچوں کے یونیفارم کے رقم کی منظوری کے باوجود محکمہ تقسیم کرنے میں ناکام تورغر اساتذہ اور بچوں کے ساتھ نا انصافی جاری تورغر کے سابق ڈسٹرکٹ ناظم دلروز خان نے اپنے رہائش گاہ میں میڈیا نمائندہ گان سے گفتگوں کرتے ہوئے کہا کہ میں نے تورغر کے عوام کیلئے بہت کچھ کیا اور کرنے کی خواہش کی مگر ہمارے افیسران تورغر کو ترقی دینا نہیں چاہتے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے دور میں اپنی محدود فنڈز میں ضلع تورغر کے اساتذہ اور بچوں کیلئے انعامات کی رقم مختص کی تاکہ اساتذہ کرام اور بچوں کی خوصلہ افزائی ہوسکیں اور ائندہ کیلئے بچے اور اساتذہ دونوں مخنت کریں اور ہمارے بچے اگے نکل سکیں اس کے ساتھ میں نے تورغر کے تمام سکولوں کیلئے یونیفارم کی رقم بھی بجٹ میں رکھا تاکہ ہمارے بچے ایک ہی یونیفارم میں سکول جائے اور کسی کو بھی فرق محصوص نہ ہو مگر محکمہ ایجوکیشن کی افیسران صرف اپنی ٹی اے ڈی اے کیلئے پیسے نکالتے ہے تورغر کی بچوں کا کسی کو علم نہیں تورغر میں سکیرٹری تعلیم ارشد خان نے بچوں کیلئے نقد انعامات کا اعلان کیا تھا مگر دو سال گزرگئے ان بچوں کو ابھی تک اپنی انعامات نہیں۔ملا اس طرح تورغر کے دیگر محکموں کے افیسران ہے جو اپنی ٹی اے ڈی کیلئے ہر ٹائم ڈور میں۔ہوتے ہے مگر تورغر کی عوام کا کسی کو خیال نہیں تورغر کی پسماندگی کی زمہ داران تورغر کے افیسران ہے جو اپنی من مانی میں.  مصروف ہے

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں