0

نوشہرہ پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈوان

پبی (مانند نیوز ڈیسک) نوشہرہ پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈوان جاری۔ 07 ملزمان گرفتار۔12 کلوگرام چرس برآمدڈسٹرکٹ پولیس افیسر کیپٹن (ر)نجم الحسنین کے خصوصی احکامات پر منشیات فروشوں کیخلاف بھرپور کاروائیاں جاری ہیں نیک زمان خان ایس ایچ اورسالپور  نے دو منشیات فروشوں بشیر ولد نوار ساکن رشکئی اور صدام ولد منیر ساکن شیرین کوٹھے کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے  02 کلوگرام چرس برآمد کر لیانورالاسلام خان ایس ایچ او تھانہ مصری بانڈہ نے دو منشیات فروشوں غلام اسحاقچولد راضی اور نیک احمد ولد سلطان محمود ساکنان پیر سباق کو گرفتار کرکے 2.2 کلوگرام چرس برآمد کر لی عثمان خان سب انسپکٹر تھانہ جلوزئی  نے مشہور منشیات فروش سید نبی ولد لقمان ساکن ترکمن کیمپ کو گرفتار کرکے 1.8 کلوگرام چرس برآمد کر لی بہادر خان اے ایس آئی تھانہ اضاخیل نے دوران ناکہ بندی موٹر سائیکل سے 02 کلوگرام چرس برآمد کرکے ملزم احمد علی ولد محمد رسول ساکن پیر پائی کو گرفتار کر لیااعجاز خان ASI تھانہ نوشہرہ کلاں نے منشیات فروش شیراز ولد سردار ساکن بدرشی  کو گرفتار کرکے 01 کلوگرام کلوگرام چرس برآمد کر لی طارق خان اے ایس آئی تھانہ نظامپور نے موٹر سائیکل سے 2.4 کلوگرام چرس برآمد کر لی۔ملزمان کیخلاف الگ الگ  مقدمات درج۔منشیات فروشوں  کے خلاف روزمرہ کی بنیاد پر کاروائیاں جاری ہیں

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں