0

پنجاب حکومت کا موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا اعلان

سرگودھا (مانند نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے 20 دسمبر سے موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ کرونا کی وجہ سے موجودہ تعلیمی سال میں پہلے ہی بہت زیادہ تعلیم کا نقصان ہوچکا ہے مزید چھٹیاں کرکے بچوں کا تعلیمی سال خراب نہیں کرنا چاہتے اسلئے رواں سال موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم یہ تجویز زیر غور ہے کہ اگر سردی کے موسم میں شدید دھند اور جیسا کہ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ دسمبر جنوری میں شدید سردی کی لہر کا امکان ہے اگر سردی کی شدت میں زیادہ اضافہ ہوا تو سکول بند کئے جاسکتے ہیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں