0

ایبٹ آباد، ڈپٹی کمشنر کا سرکاری آٹے کا معائنہ

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) ضلع ایبٹ آباد کے شہریوں کو گورنمنٹ کے مقرر کردہ نرخوں پر سستے آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(ریلیف) محمد عابد کا مختلف فلور ملز کا دورہ۔ انہوں نے کوٹہ کے مطابق سرکاری گندم کی فراہمی اور پیکنگ کے بعد آٹے کی کوالٹی اور وزن کا معائنہ کیا تاکہ شہریوں سے موصول شکایات کا ازالہ کیا جائے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں