0

ایبٹ آباد، اسسٹنٹ کمشنر کا مری روڈ اور گامی اڈہ کا دودہ

ایبٹ آباد (مانند نیوز ڈیسک) چیف سیکرٹری صوبہ خیبرپختونخوا کے خصوصی احکامات اور ڈپٹی کمشنرایبٹ آباد محمد مغیث ثنا ء اللہ کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد کا مری روڈ اور گامی اڈہ کا دودہ کیا۔ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے بھاری جرمانے عائد کیے۔ اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لیتے ہوئے مختلف دکانوں اور ہوٹلز کا معائنہ کیا اور قیمتوں میں غیر قانونی اضافے کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 13000 روپے جرمانہ عائد کیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں