0

بٹ خیلہ انجمن تاجران کا انتخابات

بٹ خیلہ (مانند نیوز ڈیسک) انجمن تاجران بازاربٹ خیلہ کے چارسالہ انتخابات15اکتوبرکوہونگے الیکشن کمیٹی نے تمام ترانتظامات مکمل کرلی ہے تین پینل میدان میں ہیں کانٹے دارمقابلہ ہوگا۔تفصیلات کے مطابق ایشیاء کے سب سے بڑے بغیرچوک بازاربٹ خیلہ کے چارسالہ انتخابات 15اکتوبرہونگے سابق صدرحاجی شاکراللہ خان تاجردوست پینل اورزوارخان متحدہ ٹریڈیونین اوررحمان گل پینل میدان میں ہیں اورتینوں امیدوار اپنے کامیابی کے دعوے کررہے ہیں مگرفیصلہ 15اکتوبرکوہوگاکہ کون کتنے پانی ہیں ہے۔الیکشن کمیٹی کے چئیرمین حاجی شیرزمین خان اورحاجی جمیل خا ن نے تمام ترانتطامات مکمل کرلی ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں