0

پبی، ایڈیشنل کمشنر کا بی ایچ یوز کا اچانک دورہ

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میر رضاء اوزگن کی ہدایات پر ایڈشنل ڈپٹی کمشنر نوشہرہ (فاننس اینڈ پلیننگ) مس وزیر کا بدرشی اور پیر سباق کا بی ایچ ایوز کا اچانک معائینہ اور تفصیلی جائزہ لیامعائنے کے دوران بی ایچ یوز میں سٹاف کی کمی, غیر فعال بجلی کنکشن, پانی کی عدم دستیابی اور دونوں بی ایچ یوز کی بلڈنگ کی مرمت و بحالی اور دیگر اہم سہولیات کی کمی کو متعلقہ اداروں کو رپورٹ کر دیا گیا تاکہ اس پر فی الفور عمل درآمد کیا جاسکے ا ور عوام کوبہتر صحت کی سہو لیات فرا ہم ہو سکیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں