0

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا دیر بازار دورہ

دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) صوبائی حکومت اور کمشنر ملاکنڈ ڈویژن  سّید ظہیر الاسلام شاہ کے ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر دیر بالا ’شھاب حامِد یوسفزئی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیر بالا خورشید عالم نے دیر بازار کا دورہ کیا جہاں انہوں نے اشیاء ضروریہ کی قیمتوں،وزن،معیار اورصفائی کو چیک کیا گیا اس موقع پر دکانداروں کو خبردار کیا گیا کہ زخیرہ اندوزی اور خودساختہ قیمتوں سے ھر صورت گُریز کریں اس کے بعد دیر آڈہ کا دورہ کیا وہاں پر ”COVID19” سے متعلق حکومتی ”ایس۔او۔پیز“ کا معائنہ کیا ڈرائیورحضرات اور دکانداروں کوخبردار کیا کہ حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے بصورتِ دیگر خلاف ورزی کرنے والوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں