0

جیل میں شہباز شریف سےعام قیدیوں والا سلوک ہوگا

لاہور (مانند نیوز ڈیسک) محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ کوٹ لکھپت جیل میں شہباز شریف سے عام قیدیوں والا سلوک ہوگا، اپوزیشن لیڈر بیرک نمبر دو میں رہیں گے۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق شہباز شریف کو عام قیدیوں کی طرح رکھا جائے گا، بی کلاس منظور ہونے پر الگ کمرہ، بیڈ، ٹیبل لیمپ اور دیگر سہولیات ملیں گی، شہبازشریف کو پاکستان جیل خانہ جات رولز 1978 کے مطابق سہولیات ملیں گی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں