0

ہنگو پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرآئیک آپریشن

ہنگو (مانند نیوز ڈیسک) ہنگو تھانہ ٹل پولیس مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرآئیک آپریشن کے دورآن 06جرائم پیشہ آفرادکوگرفتارکرلیاہے.پولیس سرچ آپریشن کیدورآن زیرحراست ملزمان سے ناجائز اسلحہ برآمد کرکے قبضے میں لیلیاگیاہے۔سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کی کاروائی میں پولیس وایلیٹ فورس کے اہلکاروں نیحصہ لیا. ایس ایچ اوٹل محمودخان نے سرچ اینڈسٹرآئیک آپریشن کیدورآن گرفتارملزمان آوربرآمدآسلحہ میڈیاکے سامنیپیش کرتے ہوئے بتایا کہ  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرہنگوشاہداحمدخان کی خصوصی ہدایات پر ہنگو ضلع بھر میں جرائم پیشہ اورسماج دشمن عناصرکیخلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت جاری سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کیتسلسل میں ٹل پولیس اور ایلیٹ فورس کی بھاری نفری نے ڈی ایس پی ٹل  اسدزبیرخان اور ان کی قیادت میں علاقہ ادم بانڈہ اورگنڈیری کیعلاقوں  میں سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن کا انعقاد کیا’جسکے نتیجے میں 06جرائم پیشہ  افرادکوحراست میں لیلیاگیاہے’اپریشن کیدوران زیرحراست ملزمان کیقبضیسیاسلحہ بھی برامدکرکیقبضے میں لیلیاگیاہے۔ قبضے میں لئیجانیوالیاسلحہ میں 01کلاشنکوف’02پستول’02رائفل’01ریپیٹراور100 مختلف بور کے کارتوس برآمد کرکے قبضے میں لیلئیگئیہیں۔پولیس نے سرچ آپریشن کی کاروائی میں گرفتارملزمان کوتھانہ ٹل  منتقل کردیا ہے جہاں ناجائز اسلحہ رکھنے کے جرم میں  ملزمان کے خلاف 15AAکیتحت مقدمات درج کردیے گییہیں۔ایس ایچ اوٹل سب انسپکٹرمحمود خان نیکہا کہ ڈسٹرکٹ پولیس افیسرہنگوشاہداحمدخان کی وضع کردہ احکامات کی روشنی میں ٹل پولیس کاجرائم پیشہ اورسماج دشمن عناصرکیخلاف کاروائیوں کاسلسلہ جاری ہے۔عوام بھی اپنیعلاقوں میں غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصرکی موجودگی کی اطلاع فوراپولیس کودیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں