0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اضافہ

کراچی (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان رہا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں 252 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا  گیا۔ مارکیٹ 252 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41ہزار 788 پر ٹریڈ ہورہی ہے۔ گذشتہ روز مارکیٹ 579 پوائنٹس کے اضافے سے41 ہزار 535 پر بند ہوئی تھی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں