0

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار

پشاور (مانند نیوز ڈیسک) پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ اگلے چوبیس گھنٹوں تک جاری رہنے کا امکان ہے۔پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے علاقوں ملاکنڈ، چترال، دیر، کوہاٹ، ہنگو، مردان اور صوابی کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ اگلے چوبیس گھنٹوں تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں بھی خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں