0

مودی نے پاکستان اور چین کیساتھ جنگ کیلئے تاریخ طے کرلی

 نئی دہلی (مانند نیوز ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی قوم پرست سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے ایک سینئر رہنما سواتنترا دیو سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستان اور چین کے ساتھ جنگ کیلئے تاریخ طے کرلی ہے۔  انہوں  نے پارٹی کارکنان کے اجلاس میں یہ بات کہی۔ا نہوں نے کہا کہ رام مندر اور آرٹیکل 370 کے فیصلوں کی طرح نریندر مودی فیصلہ کرچکے ہیں کہ پاکستان اور چین کے ساتھ جنگ کب کی جائے گی۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں