0

پبی میں یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے بلیک ڈے منایا گیا

پبی (مانند نیوز ڈیسک) پبی میں یوم سیاہ کشمیر کے حوالے سے بلیک ڈے منایا گیااے سی پبی ثا نیہ صا فی ٹی ایم او اخلاق حسین ڈی ایس پی طیب جان کی قیادت میں پبی بازارمیں واک بھی کیا گیا واک کے شر کا ء نے کشمیر بنے گا پا کستان اور مودی مردہ باد کے نعر ے لگا تے رہے  تفصیلات کے مطابق تحصیل پبی میں یوم سیاہ کشمیرکے حوالے سے بلیک ڈے منایا گیاجس میں اے سی پبی ثا نیہ صا فی ٹی ایم او پبی اخلاق حسین ڈی ایس پی طیب جان ایس ڈی ای او پبی ز نا نہ نا زیہ اے ایس ڈی ای او سر کل جلو زئی پبی صاحب کمال تحصیلدار پبی شکیل بر قی ٹی ایم اے پبی یو نین کے صدر اختر علی جنرل سیکر ٹری مراد علی خان ریسکیو1122 کے اہلکاروں دستارپختون یارٹا ئیگر فورس کے رضا کاروں انجمن تا جران کے نما ئندوں سمیت بڑی تعداد میں لو گوں نے شر کت کی بلیک ڈے کے حوالے سیپبی بازار میں واک بھی ہوا جس میں بڑی تعداد میں لو گوں نے شر کت کی شرکاء نے بھارت کیخلاف شدید نعرے بازی اور کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے لگا تے رہے شر کاء نے کہا کہ دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ بھارت نے جو قبضہ کیا ہیں وہ ناجائز ہیں کشمیریوں کو آزاد زندگی گزارنے کا حق حاصل ہیں کشمیر پاکستان کا حصہ ہیں اور رہے گا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں