0

الپوری، پاکستان فرانس کےپراڈکٹس بائیکاٹ کریں، پیر جمال الدین

الپوری (مانند نیوز ڈیسک) جمعیت علماء پاکستان نورانی کے صوبائی صدر خیبر پختونخواہ پیر جمال الدین چشتی نے کہا ہے کہ فرانس میں ہونے والے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی شدید مذمت کرتے ہیں، فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی سرکاری طور پر اشاعت کے خلاف حکومت سے فرانس کا سفیر ملک بدر کرنے اور اپنا سفیر فل فور واپس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مسلمانوں کیخلاف مغرب کی سازش ہے اور اس سے دنیا بھر کے مسلمانوں کی دل ازاری ہوئی ہے میکرون کی مسلمانوں کیخلاف بیان بازی ان قوتوں کی مسلمان دشمن پالیسی واضح کرتی ہے پاکستان فرانس کے پراڈکٹس بائیکاٹ کریں اور پاکستان اپنے سفیر کو فرانس سے واپس بلائے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں