0

پاکستان تحریک انصاف ضلع نوشہرہ کے انتخابات مکمل

نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ضلع نوشہرہ کے انتخابات مکمل ایم پی اے محمد ادریس خان خٹک ضلعی صدر،سابق ضلعی نائب ناظم ذوالفقار خٹک، سینئرنائب صدر اول، اختیار رشید سینئر نائب صدردوئم  نوروز خان نائب صدر اور رضا سعید بابر جنرل سیکرٹری منتخب ریجن ذمہ داروں نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف پشاور ریجن نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف ضلع نوشہرہ کے انتخابات مکمل ہو گئے اور ایم پی اے محمد ادریس خان خٹک ضلعی صدر ذوالفقار خٹک سینئر نائب صدر اول، اختیار رشید سینئر نائب صدر دوئم، نوروز خان نائب صدر، رضا سعید بابر جنرل سیکرٹری، زاہد حیات ایڈیشنل جنرل سیکرٹری، ابراہیم شاہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری اول،  نیاز محمد ڈپٹی جنرل سیکرٹری دوئم، واجد سہیل ڈپٹی جنرل سیکرٹری سوئم، محمد جمیل خان فنانس سیکرٹری، عمران خان انفارمیشن سیکرٹری منتخب ہو گئے ہیں اورپاکستان تحریک انصاف پشاور ریجن نے باقاعدہ طور پر ان تمام منتخب کابینہ کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں