0

گستاخانہ خاکوں کیخلاف کراچی میں عدالتی امور معطل

کراچی (مانند نیوز ڈیسک) گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف سندھ ہائی کورٹ بار کی اپیل پر ہائی کورٹ اور کراچی کی دیگر عدالتو ں عدالتی امور معطل رہے۔ بدھ کے روز سندھ ہائی کورٹ کے تمام بورڈ ڈسچارج کر دیئے گئے۔ گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف سٹی کورٹ اور دیگر ماتحت عدالتوں میں بھی عدالتی امور معطل کر دیئے گئے، دور دراز سے آئے سائلین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں