0

جمرود، 9 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق

جمرود (مانند نیوز ڈیسک) محکمہ صحت حکام کے مطابق  ضلع خیبر کی تحصیل جمرود میں ایک مرتبہ پھر ڈینگی مرض کی لپیٹ میں آچکی ہے جس میں علاقہ سورکمرمیں ایک ہی خاندان کے 9 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگِئی ہیدیگر دیہاتوں میں بھی مرض پایاجاتاہے۔ متاثرہ علاقہ میں شاہدخان کی قیادت میں محکمہ صحت عملہ نے سروے کاکام تیزکردیاہے۔ شہریوں کا میڈیکل ٹسٹ کیاجاتاہے اور مچھربیڈ نیٹس تقسیم کردیئے گئے ہیں شہریوں کو حفاظتی اقدامات سے بھی آگاہ کیاجاتاہے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں