0

پبی میں جشن عید میلاد نبی ﷺ پورے جوش وجزبے منایا گیا

پبی (مانند نیوز ڈیسک) تحصیل پبی میں جشن عید میلاد نبی ﷺ پورے جوش وجزبے منایا گیا جشن عید میلا د النیﷺ کا مرکزی جلوس آستا نیہ عا لیہ قادریہ چشتیہ کر یمیہ ڈاگ اسما عیل خیل شریف سے حضرت پیر رحمت کریم ڈاگ با با جی کی قیادت میں اور جا نشین پیر رحمت کریم سعید حسین القادری پیر علی زمان چستی اورپیر سلیم المعارف قادری بابا کی نگرا نی میں روا نہ ہوا جس میں راستے  میں در جنوں چھوٹے بڑے جلوس شامل ہو تے رہے جلوس میں متفقہ قرار داد وں کے زریعے حکومت فرانس سے تجارتی اور سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیااور پشاور مدر سہ میں دھما کے کی شد ید مذ مت کی تفصیلات کے مطابق تحصیل پبی میں جشن عید میلاد النبی ﷺکے سلسلے میں سا لا نہ مرکزی جلوس آستا نیہ عا لیہ قادریہ چشتیہ کر یمیہ ڈاگ اسما عیل خیل شریف سے حضرت پیر رحمت کریم ڈاگ با با جی کی قیادت میں اور جا نشین پیر رحمت کریم سعید حسین القادری پیر علی زمان چستی اورپیر سلیم المعارف قادری بابا کی نگرا نی میں برآمد ہوا جلوس سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل  تھا جس میں ہزاروں کی تعداد عاشقان  رسولﷺنے شر کت کی راستے میں درجنوں چھو ٹے بڑے جلوس اس میں شا مل ہو تے رہے عاشقان رسولﷺ راستے میں دورد سلام پیش کرتے رہے جگہ جگہ نیاز تقسیم کر تے رہے جلوس کی سیکورٹی کی فل پروف انتظامات  کئے گئے تھے جگہ جگہ پو لیس کے اہلکار تعنیات کئے تھے جلوس کے شرکاء نے پبی بازار کا چکر لگا تے ہو ئے پبی سٹیشن بازار میں پہنچ کر جہاں پرپیر سعید حسین نے اختتامی دعا کی جس میں ایک قرارداد کے زیعے حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستا خی کر نے پر فرا نس سے سفار تی تعلقا ت ختم کر کے اپنا سفیر واپس بلا ئیں اور فرا نس کا سفیر واپس کریں اور تمام مسلمان فرا نسی اشیاء کا  مکمل با ئیکاٹ کریں پشاور کے مدر سہ میں دھما کے کی مذ مت کی حکو مت سے مدارس کی حفا ظت کر نے کا مطا لب کیا دھما کے مین شہید ہو نے والوں کی درجات بلند کر نے اور زخمیوں کی جلد صحت یا بی اور ملک کی سلا متی اور امت مسلمہ کے لئے خصو صی دعا کی جس بعدجلوس اختتام پذ یر ہوا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں