0

کبل، اشاڑے میں 17 سالہ لڑکی کی خودکشی

سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ اشاڑے شاہ ڈھیرئی میں 17سالہ لڑکی کی خودکشی۔وجوہات معلوم نہ ہوسکیں۔لاش ورثاء کے حوالے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مسماۃ (اب) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر بندوق سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے  لاش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کرکے تفتیش شروع کردی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں