0

درگئی، اسسٹنٹ کمشنر کا اچانک مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ

          درگئی (مانند نیوز ڈیسک) چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کے ہدایات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز ریحان خٹک کی خصوصی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر درگئی نے پیر کے روز اچانک مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ کیا اور صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ ایس او پیز اور کوڈ۔19 پر عملدرآمد کا معائنہ کیا۔اس موقع پر انہوں نے تعلیمی اداروں کے حکام کو ہدایت کی صوبائی حکومت کے ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنائیں اور طلبہ کے درمیان سماجی فاصلوں کا بھی خاص خیال رکھیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں