دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا شھاب حامِد یوسفزئی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیر بالا ”خورشید عالم“ نے (بیسک۔ہیلتھ۔یونٹ۔ہسپتال) آخاگرام کا دورہ کیاجہاں انہوں نے صفائی کے صورتحال پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور انہوں نے عملہ کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے نبھائیں صفائی وستھرائی کا خاص خیال رکھیں مزیدکہا کہ مریضوں کے علاج معالجے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔
