0

مردان پی فوڈ اتھارٹی کی گڑھی کپورہ میں بڑی کارروائی

  تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) مردان: کے پی فوڈ اتھارٹی کی گڑھی کپورہ مردان میں بڑی کارروائی اسسٹنٹ ڈائریکٹر فرخندہ جبین نے فوڈ سیفٹی آفیسرز شیر حسن خان اور اجمل خان کے ہمراہ گڑھی کپورہ اور مضافات میں اشیائے خوردو نوش کا معائنہ کیا۔ خلاف ورزی پر  10 کریانہ سٹورز سمیت ایک بیکری یونٹ سیل، متعدد کو ہدایاتی نوٹسز جاری کئے۔ فوڈ اتھارٹی ٹیم  نے کہا کہ محفوظ خوراک کی فراہمی عوام کا بنیادی حق اور ہمارا فریضہ ہے مزید کہا کہ معائنے کے دوران کریانہ سٹورز بند کر کے بھاگنا اور معائنے سے انکاری لوگوں کو عبرت کا نشانہ بنا کر جرمانہ کیا جائے گیا کیونکہ بغیر کسی معائنے کے خوراک اشیاء میں بہتری لانا ناممکن ہے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں