0

گل آباد ڈگری کالج فرسٹ ائیر کا طالبعلم چھت سے گرکر جاں بحق‎

چکدرہ (مانند نیوز ڈیسک) گورنمنٹ ڈگری کالج گل آباد فرسٹ ائیر کاطالبعلم شاہان خان کالج چھت سے گرکر جاں بحق۔تفصیلات کیمطابق ضلع ملاکنڈ کے تحصیل تھانہ سے تعلق رکھنے والے گورنمنٹ ڈگری کالج گل آباد کلاس فرسٹ ائیر کا طالبعلم شاہان خان ولد نجیب اللہ چھت سے گرکرشدیدزخمی ہوگیا۔جس کو موقع پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیاگیا۔جہاں وہ جانبحق ہوگیا۔ابتدائی رپورٹ اور پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالہ کردیاگیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں