0

کابل میں دھماکا، 12 افراد جاں بحق

  کابل (مانند نیوز ڈیسک) افغان دارالحکومت کابل میں ہونیوالے دھماکے میں صحافی اور سابق ٹی وی اینکر سمیت 12افرا جاں بحق ہو گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق  پولیس ڈسٹرکٹ 9 میں آئی ای ڈی دھماکے میں گاڑی کو نشانہ بنایا گیا  جس کے نتیجے میں صحافی اورسابق ٹی وی اینکریما سیا وش سمیت 12افراد دھماکے میں دم توڑ گئے۔افغان میڈیا نے سابق ٹی وی اینکریما سیا وش کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں