0

تخت بھائی میں سوئی گیس سمیت دیگر ترقیاتی کاموں کا افتتاحی

تخت بھائی (مانند نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر علی محمد خان اور اراکین صوبائی اسمبلی افتخارعلی مشوانی، عبدالسلام آفریدی کا ساڑوشاہ کلی میں سوئی گیس سمیت دیگر ترقیاتی کاموں کے افتتاحی تقریب میں شرکت۔ اس سے قبل انھوں نے 3 کروڑ 50 لاکھ لاگت سے سوئی گیس لائن کا افتتاح کیا۔تقریب سے خطاب میں  وفاقی وزیر علی محمد خان. ایم۔پی۔اے افتخارعلی مشوانی. پی ٹی آئی نوجوان رہنما انجنئیر شیر رحمان نے کہا کہ حلقہ پی۔کے 54، این-اے 22  میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھارہیہیں اور عام آدمی کی زندگی میں آسانیاں لانے کیلئے کوشاں ہے۔ اُنہوں نے اپوزیشن کے جُماعت PDM کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے جلسے عوام کے انکھوں میں دھول جھونک رہیہیں۔ باریاں لینے والوں نے پاکستان کی معیشت کو بُری طرح تباہ کیا تھا۔ ایک دوسرے کے ٹانگیں کھینچنے والے آج کرپشن بچانے کیلئے ایک ہوئے ہیں۔ پاکستانی عوام حقیقت جان چُکی ہے۔ عوام کا عمران خان پر اعتماد اور بھی بڑھ چُکا ہے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی حکومت ہے۔جو پسماندہ میں زندگی کی بنیادی سہولتوں کا جال بیچھایاجارہا ہے۔ھم نے ختم نبوت کے بارے اسمبلی پیش کی۔تو بین القوامی سطح پر قادیانی ہمارے مخالف ہوگئے۔انھوں نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس کوئی ٹھوس پروگرام نہیں ہے۔وہ محض الزام تراشیوں میں قوم کا وقت ضائع کررہے ہیں۔ قومی خزانے کو اپنے گھر اور مسجد کی طرح خیال کرکے مخالیفین ھم پر ایک پائی کرپشن بھی ثابت نہیں کرسکتی ہے. آج سوات میں وزیراعظم عمران کا صحت کارڈ کے اجراء سے خیبرپختونخواہ کے ڈومیسائل رکھنے والے ہر باشندہ مُستفید ہوگا۔ آخر میں مُعزز مہمانوں نے این۔اے 22 پی۔کے 54 اور پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکُنان/عُہدیداران کا کامیاب پروگرام پر شُکریہ ادا کیا۔سجادانور، صادق خسین، اختشام ایڈوکیٹ، سیعد خان،موسی خان،شمس القیوم، خطیب ناظم، سیف الرحمن، اکبر علی، فیصل انور، حمیدالحق، سعادت خان ارشد خان، میاں رحمان سید، عثمان سائل، انجنئیر فہیم الدین، داد خان. انجنئیر شہزاد حسین.ڈاکٹر حفیظ الوہاب  یوسی ساڑوشاہ سابقہ صدر طاہر خان۔ نائب صدر وصال خان افتتاحی تقریب میں شرکت۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں