0

اسلام آباد کے مختلف سیکٹرز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت کے مختلف سیکٹرز میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا۔جاری کردہ مراسلے کے مطابق کورونا وائرس کے مریض سامنے آنے پر اسلام آباد کے سیکٹر آئی 8تھری اور آئی 8فور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا ہے جبکہ سیکٹر جی 9ون اور سیکٹر جی 10فور میں بھی اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کی ٹیمیں متعدد سیکٹرز میں لوگوں کو قرنطینہ کرنے کے لیے سیمپل لے رہی ہیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں