0

سوات پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی

سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات پولیس کا سماج دشمن عناصر اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف ضلع بھر میں کامیاب کاروائیاں جاری 1796گرام چرس، 112لیٹر دیسی شراب،05عدد پستول، 02عدد بندوق اور 119کارتوس برآمد تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر قاسم علی خان کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف جاری واضح احکامات کے پیش نظر نیشنل ایکشن پلان کے تحت سرکل ایس ڈی پی اُوز کی نگرانی اور ایس ایچ اُوز کی قیادت میں ضلع بھر میں پولیس کا کومبنگ آپریشن کیا گیادوران آپریشن1796گرام چرس،80لیٹر دیسی شراب، 05عدد پستول،02عدد بندوق، 119عدد کارتوس برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مختلف مقدمات درج رجسٹرڈ کئے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں