0

پبی، ڈسڑکٹ ڈرگ انسپکٹرکا میڈیکل سٹوروں کا اچانک معائنہ

پبی (مانند نیوز ڈیسک) ڈسڑکٹ ڈرگ انسپکٹرنو شہرہ خو شخال خان کا رشکئی میں میڈیکل سٹوروں کا اچا نک معا ئنہ چار میڈیکل سٹروں کو سیل  تین میڈیکل سٹوروں کو شو کاز نو ٹس جا ری کئے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نوشہرہ  میر رضا ء اوز گن کی ہدایت پر ڈرگ ایکٹ 1976 کے تحت ڈسڑکٹ ڈرگ انسپکٹرنوشہرہ  خو شخال خان نے راشکئی میں سات (07) میڈیکل سٹوروں کا معائنہ کیا گیا جس میں سے چارمیڈیکل سٹوروں کو ڈرگ لا ئسنس نہ ہو نے اور، بغیر وارنٹی کے دوائیوں کی فروخت اور غیر رجسٹرڈ دوائیوں کی بازیابی پر بند کئے اور تین  میڈیکل سٹوروں کو اسٹوریج کی شرائط اور قانون کے تحت لائسنس کی دیگر شرائط پر عمل نہ کرنے پر شوکاز نوٹس جا ری کئے  ڈسڑکٹ ڈرگ انسپکٹرنوشہرہ  خو شخال خان پانچ ادویات کے مختلف نمونے  حا صل کر کے تجزیہ کے لئے ڈرگ لیبا رٹری بھیج دیئے۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں