تورغر (مانند نیوز ڈیسک) تورغرمحکمہ بلدیات ٹی ایم اے ویران ڈیپارٹ منٹ میں ٹی ایم اوکے علاوہ کوئی افیسر موجود نہیں دونوں تحصیل ویران ترقیاتی کام ٹپ ٹھیکیدار پریشان مزدوروں نے ٹی ایم اے کے کاموں سے بائیکاٹ کا اعلان تفصیلات کے مطابق تورغر کے دونوں تحصیل میوسیپل آفس میں ٹی ایم او کے علاوہ نہ کوئی انجینئر نہ کو ٹی اوآئی اور نہ ہی کوئی اکاونٹ افیسر محکمہ ویران علاقے کی ترقی اب بڑوں کے پیروں تلے تب کررہ گئی تقریبا دو ہفتے پہلے دونوں تحصیلوں سے انجینئرز اور دیگر عملہ کی ٹرانسفر کرائی گئی مگر تاحال اس کے متبادل کوافیسر تعنیات نہ کرسکیں صوبائی حکومت کی پالیسیوں نے عوام کو سوچنے پرمجبور کردیا کہ پورے ضلع میں کسی ٹی ایم افس میں انجینئر موجود نہیں پوسٹیں خالی پڑی ہے ترقیاتی کام بند عوام پریشان مزدوروں نے کام کرنے سے انکار کردیا ٹھکیدار کبھی جدبا تو کبھی مانسہرہ کے چکر لگاتے لگاتے تھک گئے مگ۔
