0

لاہور سے بنوں آنیوالی امرودسے بھری ٹرک الٹ گیا

سرائے نورنگ (مانند نیوز ڈیسک) لاہور سے بنوں آنیوالی امرودسے بھری منی ٹرک تاجہ زئی کے مقام پر الٹ گیا۔جس کے نتیجے میں تقریبا 8لاکھ روپے  کے آمرود ضائع ہو گئے ساتھ ہی ٹرک کو کافی کا نقصان پہنچا۔متاثرہ مالک کے مطابق گزشتہ صبح لاہور سے بنوں آنیوالی امرودسے بھری منی ٹرک تاجہ زئی کے مقام پر الٹ گیاجس کے نتیجے میں تقریبا 8 لاکھ روپے امرودضائع ہوگئے  اسی طرح منی ٹرک کو کافی نقصان پہنچاجب کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں