0

شادی ہال اونرز ایسوسی ایشن کو ہالز بند نہ کرنے کا اعلان کردیا

کراچی (مانند نیوز ڈیسک) کراچی کے شادی ہال اونرز ایسوسی ایشن نے 20 نومبر کو ہالز بند نہ کرنے کا اعلان کردیا۔شادی ہال اونرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ اپنا فیصلہ واپس نہیں لیں گے، چھ ماہ تک شادی ہالز بند رہے، لاکھوں افراد کا روزگار شادی ہالز سے جڑا ہوا ہے۔ایسوسی ایشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ لاکھوں روپے ایڈوانس وصول کرچکے ہیں، تمام ایس او پیز کو فالو کررہے ہیں مزید بھی کریں گے لیکن  ہالز بند نہیں ہوسکتے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں