۔سدھنوتی (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سدھنوتی آذاد کشمیر سردار امجد نوازانتہائی دیانتداری اور شفیق طبعیت انسان ہیں ، سردار امجد نواز نے بطور ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ سدھنوتی کے چارج سنبھالتے ہی عوام کی مشکلات کو کم کرنے کیلئے ،کوئی کسر نہ چھوڑی ، تعمیراتی کاموں کا ازخود معائنہ کرنے کے بعد بعد ماھرین سے باقاعدہ منصوبہ جات کا معائینہ کروا کر پروجیکٹ ، عوام کی خدمت میں پیش کرتے ہیں ، سردار امجد نواز نے جب پوری دنیا میں ایک قاتل وائرس نے حملہ کیا تو انہوں نے حکومتی ھدایات پر بروقت عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے دیہی علاقوں میں کمیٹیاں بنا کر ، مشکل کی اس گھڑی میں عوام الناس کی مشکلات میں کمی لانے کیلئے اقدامات کئے ہیں ، لوکل گورنمنٹ سدھنوتی کا عملہ ڈپٹی ڈائریکٹر کی ھدایت پر عمل کرتے ہوئے ہمیشہ فیلڈ میں موجود رھتا ہے ، شہروں میں نصب صاف پانی کے فیلڑیشن پلانٹس ھوں یا تعمیراتی سکیموں کا چیک اینڈ بیلنس ہو ، ہمیشہ دیانتداری سے خدمات سر انجام دے ہیں ، یونین کونسل کی سطح پر سیکرٹری یونین کونسلز ،کی کارکردگی بھی بہتر انداز میں ہے ،جس سے عوام بھرپور مستفید ہورہے ہیں
