0

دیر بالا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کا گورنمنٹ ہائی سکول سیڑی کا دورہ

دیر بالا (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر دیر بالا شھاب حامِد یوسفزئی کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر دیر بالا خورشید عالم نے گورنمنٹ ہائی سکول سیڑی سلطان خیل درہ اور گورنمنٹ کمیونٹی سکول میرہ سب ڈویژن واڑی کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے عملہ کی حاضری،صفائی اور دیگر انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا جس پر اطمینان کا اظہار کیا اور جملہ سٹاف کے کارکردگی کو سراہا اور سکولوں میں مزید بہتری لانے کی ہدایات دیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں