0

آزاد کشمیر تصور خان، لوکل گورنمنٹ پلندری میں خدمات ‎

پلندری (مانند نیوز ڈیسک) ازاد کشمیر منگ دانہ پتن شیر خان سے تعلق رکھنے والے سول انجنئیر سردار تصور خان ،لوکل گورنمنٹ پلندری میں خدمات سر انجام دے رہے ہیں انہوں تحصیل منگ اور پتن شیر خان میں حکومت آذاد کشمیر کیطرف سے جاری منصوبہ جات میں انتہائی دیانتداری سے نگرانی کرتے ہوئے تمام منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے میں انتہائی دیانتداری سے کردار ادا کیا ، وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نجیب نقی اور ممبر قانون ساز اسمبلی محترمہ سحرش قمر نے جو بھی ترقیاتی منصوبہ جات دئیے عوام تک انکے ثمرات پہنچانے میں دیانتدار سے پہنچایا،عوام علاقہ ایسے ذمہ دار اور دیانتداری سے فرائض منصبی انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کریں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں