0

تھانہ میں پشتوادبی ٹولنہ

          تھانہ (مانند نیوز ڈیسک) ہمیشہ پشتوادبی ٹولنہ کے زیر اہتمام اعزازی ایوارڈ شو کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے دوران معروف شعراء ادباء  اور فنکاروں کو بہترین کار کردگی پر اعززی شیلڈز دئے گئے۔ ان میں بزرگ شاعر ادیب اور مصنف زرنوش شہاب، پروفیسر بہرام زخمی، پروفیسر اقبال شاکر، جمیل یوسفزئے، لعل بادشاہ بٹ خیل وال اور عبد الناصر شیخ کورے شامل ہیں۔ پانچویں ایوارڈ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرپرست اعلےٰ حاجی نصراللہ زرگر، صدرپروفیسر ڈاکٹر علی خیل دریاب، اورجنرل سیکرٹری حاجی میاں فضل رحمٰن شاہد نے خطاب کرتے ہوئے  ایوارڈز حاصل کرنے والے شعرا ء کو مبارک باد دی اور کہا کہ اگلے سال سے ایوارڈ کا دائرہ کار  دیگر اضلاع تک بڑھائیں گے اور دیگر اضلاع کے شعراء ادباء کو بھی اعزازی ایوارڈ ز  دیئے جائیں گے۔ 

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں