0

خیبر پختونخوا میں 38 سرکاری سکول بند

 پشاور (مانند نیوز ڈیسک) کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، خیبر پختونخوا میں 38 سرکاری اسکول بند کر دیئے گئے۔محکمہ تعلیم کے مطابق خیبرپختونخوا میں 38سرکاری سکول بند کر دیئے گئے، ہری پور، ایبٹ آباد، ڈی آئی خان، لکی مروت، کوہاٹ، لوئر چترال، اپر اورکزئی، مردان، تورغر، مانسہرہ،  بٹگرام، کرک، ہری پور، بنوں کے سکولز شامل ہیں۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں