0

کراچی میں شوکت خانم پاکستان کا بڑا کینسر ہسپتال ہوگا، عمران خان

 اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں شوکت خانم پاکستان کا سب سے بڑا  ہسپتال ہو گا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کا آغاز دیکھ کر اچھا محسوس ہوا۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں شوکت خانم پاکستان کا سب سے بڑا کینسر ہسپتال ہو گا، شوکت خانم ہسپتال میں جدید ٹیکنالوجی والے آلات نصب ہوں گے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں