0

نوشہرہ میں افسوس ناک ٹریفک حادثہ

نوشہرہ (مانند نیوز ڈیسک) پشاور کے رہائشی موٹرسائیکل سوار نوجوان نظام پور روڈ پر ون ویلنگ کرتے ہوئے جان لیوا حادثے کے شکار افسوس ناک ٹریفک حادثہ،، تیز رفتار ی کے باعث پیش آیا دوموں موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق تفصیلات کے مطابق ریسکیو 1122 کے مطابق پشاور کے رہائشی ولایت علی عمر 28سال، یوسف عمر 35سال کسی کام کی غرض سے نوشہرہ کے علاقہ نظامپورموٹرسائیکل پر آئے تھے اور واپس پشاور جاتے ہوئے نوجوان موٹرسائیکل سواروں نے روڈ کے وست میں ون ویلنگ شروع کردی ون ویلنگ کرتے ہوئے موٹرسائیکل کی رفتار بھی انتہائی تیز تھی جس کے باعث موٹرسائیکل بے قابو ہو گئی اور دونوں موٹرسائیکل سوار نوجوان موقع پر جان بحق ہوئے۔دونوں جاں بحق نوجوانو کا تعلق پشاور سے تھا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں