0

برطانیہ میں 10 برس کے سخت ترین موسم سرما کی پیش گوئی

 لندن (مانند نیوز ڈیسک) برطانیہ میں 10برس کے سخت ترین موسم سرما کی پیش گوئی کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ موسمیات نے دس برس کے سخت ترین موسم سرما کی پیش گوئی کردی جبکہ  سکاٹ لینڈ میں موسم زیادہ سرد رہے گا، برطانیہ کے شمالی علاقوں میں طوفانی ہوائیں چلنے اور بارش کا امکان ہے۔کرسمس کے موقع پر درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے گرنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ رواں ہفتے کے آخر میں شمالی انگلینڈ میں برفانی طوفان آسکتے ہیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں