0

بالاکوٹ، شوگران، ناران میں برفباری، رابطہ سڑکیں بند

 اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) بالا کوٹ، شوگران، ناران اور گردونواح میں پانچویں روز بھی وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری رہا جس سے متعدد رابطہ سڑکیں بند ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق بالاکوٹ اور ملحقہ وادیوں میں 5 ویں روز سے جاری برف باری کا سلسلہ جاری  رہا، شوگران میں اب تک دو فٹ اور ناران میں چار فٹ برف ریکارڈ کی گئی ے، برف باری کے باعث جھیل سیف الملوک لولوسر کی تمام رابطہ سڑکیں مکمل بند ہوگئیں، شوگران سے سری پایہ جانے والا ٹریک بھی برف باری کی وجہ سے بند ہے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں