0

تعلیمی ادارے بند کرنے پر اپنا فیصلہ کر سکتے ہیں، سعید غنی

کراچی (مانند نیوز ڈیسک) سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کا کہناہیکہ ضرورت پڑی تو تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق اپنا فیصلہ کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہر صوبے کے اپنے حالات ہیں، کوئی مشکل پیش آئی تو اسکول بند کرنے کے بارے میں اپنا فیصلہ کر سکتے ہیں۔وزیرِ تعلیم سندھ سعید غنی کا یہ بھی کہنا ہے کہ وفاق سے ضد کا تاثر نہیں دینا چاہتے، جو بھی فیصلہ ہوا نیک نیتی سے کریں گے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں