0

ضلع ملاکنڈ میں گران فروشی، ناجائز منافع خوری خلاف گرینڈ آپریشن

درگئی (مانند نیوز ڈیسک) ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ ملاکنڈ لیویز ریحا ن خٹک کی خصوصی ہدایا ت پر ضلع ملاکنڈ میں گران فروشی،ناجائز منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف گرینڈ آپریشن زور و شور سے جاری ہے۔ اس سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر درگئی محب اللہ خان نے منگل کے روز درگئی جبہ بازار کا اچانک معائنہ کیا جہاں انہوں نے اشیائے خوردونوش کو مہنگے قیمتوں پر فروخت کرنے،بلیک مارکیٹنگ اور نرخ نامے آویزاں نہ کرنے کے الزام میں کئی دکانداروں کو متعلقہ قانون کے تحت کاروائی کرکے گرفتار کر لیا گیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں