0

دور درازعلاقوں کے بچے ہفتے میں ایک روز اسکول آئیں گے، وزیر تعلیم کےپی

پشاور (مانند نیوز ڈیسک) وزیر تعلیم خیبر پختونخوا شہرام ترکئی نے کہا ہے کہ بچوں اور اساتذہ کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ہفتے میں ایک کلاس کے بچے اسکول آئیں گے۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہرام ترکئی کا کہنا تھا کہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کے فیصلوں پر عملدرآمد کریں گے، کسی ادارے کو کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی نہیں کرنے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ دوردرازعلاقوں کے بچے ہفتے میں ایک روز اسکول آئیں گے، والدین کو سرگرمیوں سے آگاہ کیا جائے گا۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں