0

بھارت نے مزید 43 چینی ایپس کو بند کردیا

نئی دہلی (مانند نیوز ڈیسک) بھارتی حکومت نے مزید 43 چینی ایپس کو بھارت میں بند کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں بلاک کی جانے والی نئی موبائل ایپس میں علی بابا گروپ کی چار ایپس بھی شامل ہیں۔چینی موبائل ایپس کوبند کرنے کی وجہ دفاعی اور سکیورٹی خدشات قرار دیا گیا۔بھارتی میڈیا نے کہا کہ بھارت میں اب تک ٹک ٹاک، پب جی گیم سمیت 220 ایپس بند کی جاچکی ہیں۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں