0

سوات مینگورہ میں نوجوان لڑکی کی مبینہ طور پر خودکشی

سوات (مانند نیوز ڈیسک) سوات مینگورہ کے نواحی علاقے عثمان خیل تختہ بند میں نوجوان لڑکی نے خود پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی تفصیلات کے مطابق سوات مینگورہ کے نواحی علاقے عثمان خیل تختہ بند میں مسماتہ شبینہ ولد تازہ خان بعمر تقریباً 17 سال نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے آپ پر فائرنگ کرکے خودکشی کرلی پولیس مقدمہ درج کر کے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کردیا۔

Share and Enjoy !

Shares

اپنا تبصرہ بھیجیں