0

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

 اسلام آباد (مانند نیوز ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کل (یکم دسمبر) سے اضافے کا امکان ہے، قیمتوں سے متعلق سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔ نجی ٹی وی  کے مطابق یکم دسمبر سے 15 روز کے لیے پیٹرول 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر مہنگا ہوسکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے50 پیسے اضافہ ہو سکتا ہے، نومبر کے وسط کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کا رجحان ہے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں