0

نورنگ میں مختلف ٹریفک حادثات، چار افراد شدید زخمی

سرائے نورنگ (مانند نیوز ڈیسک) نورنگ کے مختلف ٹریفک حادثات میں چار افراد شدید زخمی ہوگئے۔ریسکیو1122لکی مروت ترجمان کے مطابق نورنگ کے قریب افضل ہوٹل کے سامنے روڈ پرٹرک اور موٹرکار کے درمیان تصادم کے نتیجے میں دوافراد شدید زخمی ہوگئے.اسی طرح تاجہ زئی میں موٹرسائیکل حادثے کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہوگئے حادثات کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس ہمراہ میڈیکل ٹیمیں اور ڈیزاسٹر ؤہیکل موقع پر پہنچ گئیں.اور امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہوگئیں ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیموں نے حادثے میں زخمیوں کو م ابتدا?ی طبی امداد دینے کے بعد کر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نورنگ کومنتقل کیااور ڈیزاسٹر ٹیم نے موٹرکار کو ریسکیو کر کے مالکان کے حوالے کر دیئے۔دونوں ٹریفک حادثات تیز رفتار ی کے باعث پیش ائے۔

خبر پر آپ کی رائے

اپنا تبصرہ بھیجیں